25 مارچ ، 2012
لندن. . . .لاہور سے لندن آنے والی قومی پرواز سے پاکستانی مسافر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق لاہور سے لندن آنے والی قومی ایئر لائن سے آنے ایک پاکستانی مسافر کوہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے ایک گھنٹے تک طیارے سے مسافروں کو اترنے نہیں دیا۔مسافروں کی تلاشی کے ایک25 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔