پاکستان
25 مارچ ، 2012

سلالہ حملے کے بعد پاک،افغان،امریکاکورگروپ کاپہلااجلاس آج ہوگا

سلالہ حملے کے بعد پاک،افغان،امریکاکورگروپ کاپہلااجلاس آج ہوگا

دوشنبے…سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعدامریکا پاکستان اور افغانستان کے کور گروپ کا پہلا اجلاس آج دوشنبے میں ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اجلاس تاجکستان کے درالحکومت دوشنبے میں افغان سفارت خانے میں ہوگا۔ جس میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی، افغان وفد کی سربراہی نائب وزیرخارجہ Jawed Ludin اور امریکی وفد کی سربراہی پاکستان اور امریکا کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین گریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اجلاس میں افغان امن عمل پربات چیت کی جائے گی۔

مزید خبریں :