دلچسپ و عجیب
10 اپریل ، 2014

وینزویلا میں پندرہ لاکھ ڈالر مالیت کا سونے کا نگ دریافت

 وینزویلا میں پندرہ لاکھ ڈالر مالیت کا سونے کا نگ دریافت

کاراکاس …پندرہ لاکھ ڈالر مالیت کا سونے کا نگٹسامنے آیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ وینزویلا میں دریا سے دنیا کا سب سے بڑا کرسٹل کی شکل جیسا سونے کا ٹکڑا دریافت ہوا ہے۔امریکا کی لاس الموس نیشنل لیبارٹری کے محققین نے نیوٹرن اسکینر کی مدد سے 217اعشاریہ78گرام وزنی اس سونے کے ٹکڑے کاباریک بینی سے مشاہدہ کیااور اسکی کرسٹل جیسی بناوٹ کو سمجھنے کی کوشش کی۔عام گولف بال کے سائز کے برابر اس سونے کے نگٹ کی قدر و قیمت 15لاکھ (1اعشاریہ5ملین)ڈالرتک لگائی جارہی ہے۔

مزید خبریں :