دونوں رہنماؤں نے غزہ میں انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور متاثرہ آبادی کو انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سیاحوں میں سے کئی کا تعلق بھارتی ریاست گجرات اور کرناٹکا سے ہے۔
اسرائیلی بمباری سے خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں میں آگ لگ گئی جس سے 11 افراد جُھلس کر شہید ہوئے
وفاقی حکومت نے نہروں کے معاملے کو بہت خراب کردیا ، ہمیں اس مقام پر نہ لے کر جائیں کہ ایسا فیصلہ ہو جس سے سب کا نقصان ہو: وزیر اعلیٰ سندھ
بھارتی ایجنسیاں دہشت گردی کے واقعات میں خود ملوث ہوتی ہیں: سابق سیکرٹری خارجہ
اس فالس فلیگ آپریشن کی مذمت اور بھارتی دہشت گردی کو مسترد کرتے ہيں: مشعال ملک
اس معاملے پر بیٹھ کر بات ہوگی،کوئی چیز بلڈوز نہیں ہوگی،کابینہ کے ارکان ایوان میں سوالوں کے جواب دیں گے، وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تاررڑ
مریم نواز پنجاب میں کوئی بھی کام میرٹ کے خلاف نہیں کر رہیں، لاہور کی بحالی کے لیے بہت سے منصوبے چل رہے ہیں، نواز شریف کی لندن میں گفتگو