میرے لیڈر کی پہلے دن سے خواہش تھی کہ انگیج کریں، میرا لیڈر انگیج کرنا چاہتا ہے لیکن کوئی رسپانس نہیں آتا، فوج سے مذاکرات ہوں گے اور بہت جلد ہوں گے: رہنما پی ٹی آئی
وزیراعظم کی ہدایت پرمکمل جانچ کے بعدان لینڈریوینیو سروس اورکسٹمز کے 12 افسران کواوایس ڈی بنا دیا گیا
اووربلنگ سے عوام اور دیگر سرکاری اداروں کو 34 ارب 29 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا، ایک ماہ کے دوران 256 کنکشنز میں اووربلنگ کا انکشاف ہوا: ترجمان ایف آئی اے
جتنی گندم کی فصل آگئی ہے اتنی تو محکمہ خوراک کے پاس رکھنے کی گنجائش بھی نہیں، گندم بھاری مقدار میں امپورٹ کی گئی: اسپیکر پنجاب اسمبلی
پابندی سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے کلو تک کمی آسکتی ہے: ذرائع وزارت خوراک
12 کلو واٹ کے سولرپینل گرڈ سے 2 ہزار روپے فی کلو واٹ وصول کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع وزارت توانائی
ترقی کے سفرمیں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی: جنرل عاصم منیر کا تقریب سے خطاب
ن لیگ پنجاب کے اجلاس کی تجاویز چین سے واپسی پر نوازشریف کو پیش کی جائیں گی: رانا ثنااللہ
شہباز شریف نے سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، 2019 سے آج تک ذمہ داران کا تعین کرنے کا بھی حکم دیا