ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ تبریز شہر سے 100 کلو میٹر دور دیز مر کے جنگلات میں پیش آیا
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان اور دیگر اعلیٰ عہدیداران ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے
ابراہیم رئیسی پاکستان کے اچھے دوست تھے، ابھی ایک ماہ قبل ہی ہمیں ان کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا: وزیراعظم
شہر میں مئی کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 35.8 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم یہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جا سکتا ہے: محکمہ موسمیات
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا
وفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی: ذرائع
سعودی ولی عہد کے دورے کی تاریخ کا تعین بعد میں دونوں ملکوں کے اتفاق رائے سے کیا جائے گا
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری نیک خواہشات ایرانی صدر اور قوم کے ساتھ ہیں۔
بشکیک میں پھنسا پاکستان کا کوئی بھی شہری 03433333049 اور 03440955550 پر رابطہ کرسکتا ہے: وزیراعلیٰ کے پی