نواز شریف ایک فیصد بھی وزیراعظم بننے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہوتے تو کس طاقت نے ان کو روکنا تھا؟ رہنما (ن) لیگ
اُن دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی: فیصل واوڈا
ایجنسیوں کی سکیورٹی کلیئرنس نہ لینے، بولی کی دستاویزات کی تصدیق نہ کرنے کے ساتھ اس معاملے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے: آڈٹ رپورٹ میں سفارش
کوئی شخص کسی ادارے کی وردی نہیں پہن سکتا، عدالت مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم دے: وکیل درخواست گزار
وزیراعظم نے کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں کو کم آمدن والے صارفین کو فراہم کرنے کےلیے جامع پلان بھی طلب کر لیا
مسلم لیگ ن کو 13 ، پیپلزپارٹی اور سنی اتحاد کونسل کو 8،8 کمیٹیوں کی صدارت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے: ذرائع
چھوٹے لوگوں کے گھر توڑ دیئے، نیول، رینجرز ہیڈکوارٹرز،گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے: قاضی فائز عیسیٰ
پشین حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، راکٹ لانچر، ہینڈ گرینیڈ اور اسلحہ فراہم کیا گیا: گرفتار افغان دہشتگرد