دہشتگردوں کا نیٹ ورک وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کے قتل کی منصوبہ بندی کر چکا تھا: سی ٹی ڈی حکام
ڈر ہے یتیم فلسطینی بچے کل ہتھیار اٹھا کر بدلا لینے نہ کھڑے ہو جائیں، امریکی پالیسی پوری نسل کو انتقام پر اکسا رہی ہے: ہالا رہاریت کا انٹرویو میں اظہار خیال
یہ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمرکی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا: ڈاکٹر خرم خورشید
حکومت فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کروا سکی اور آئندہ بھی اس فیصلے پر عمل نہیں کروا سکے گی: سینیٹر عرفان صدیقی
وزیراعظم نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی، قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
ایف بی آر نے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو بھی ٹیکس نادہندگان کے موبائل فون سم بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں
تاجر دوست اسکیم کا اطلاق تاجروں اور دکانداروں پر کیا گیا ہے اور تاجروں اور دکانداروں کیلئےکم از کم ایڈوانس ٹیکس 1200روپے مقرر کیا گیا ہے
موٹر رجسٹریشن ونگ کے بعض مخصوص کاؤنٹرز کے انچارج 15 سال سے مسلسل ایک ہی پوسٹ پر قابض ہیں اور کوئی انہیں ٹرانسفر نہیں کر سکتا: ذرائع