وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ مجبور ہو کر بجلی لوڈشیڈنگ پر اس حد تک جانا پڑ رہا ہے۔
پاکستان کے قرضوں پر سود کی ادائیگی وفاقی خالص آمدن سے بھی بڑھ گئی ہے، یہ سود کی ادائیگی وفاقی حکومت کی خالص آمدن سے 205 ارب روپے زیادہ رہی: ذرائع
شکایتیں مت لگائیں،مجھے معلومات مل رہی ہیں کون کیا کر رہا ہے، مجھے پتہ ہے کس نے قربانیاں دیں اورکون کس سے ملا ہوا ہے: عمران خان
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ لوگ چیختے ہیں کہ فیصلے کریں، ججز تعینات ہوں گے تو ہی فیصلے ہوں گے۔
ہاکی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، ہاکی ٹیم کو مسلسل کامیابیاں یقینی بنانے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے: آرمی چیف
دوران سماعت بانی پی ٹی آئی بھی اپنی جگہ سے اٹھ کر بشریٰ بی بی کے ساتھ روسٹرم پر کھڑے ہوگئے اور انہوں نے بشریٰ بی بی کو فیملی کارنر میں چلنے کو کہا
ایسا لگتا ہے جیسے کسی خاص مقصد کے تحت یہ کیا گیا،ایک کے بعد ایک پریس کانفرنس کی: چیف جسٹس پاکستان
اس سلسلے میں ڈپٹی سیکرٹری جیل خانہ جات نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو خط بھیجا ہے
پاکستان اپنی سکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: ترجمان دفتر خارجہ