ٹی ایل پی اس کیس میں ایک فریق تھی، ٹی ایل پی والوں کو ہی کو بلالیتے وہ شاید مدد کر دیتے: جسٹس قاضی فائز کا کمیشن کی رپورٹ پر اظہار برہمی
ایک بات تو طے ہے جس جماعت کی جتنی نمائندگی ہے اتنی ہی مخصوص نشستیں ملیں گی: جسٹس اطہر من اللہ
سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، ہماری مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دے دی گئی تھیں، چیئرمین پی ٹی آئی
سیاسی جماعتوں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کی77 مخصوص نشستیں اضافی الاٹ کی گئیں، قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی نشستیں متاثر ہوسکتی ہیں
محمد بن سلمان کی 10 سے 15 مئی کے دوران پاکستان آمد متوقع ہے، ان کا دورہ، پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے سلسلے کی کڑی ہے: ذرائع
گندم درآمد کے معاملے پر لوگوں کی میرے خلاف کارروائی کی خواہش ہے جو پوری نہیں ہوگی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
امریکی سفیر سے براہ راست بات کی ہے کہ کسی ملک کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، عمر ایوب خان
آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس محصولات اوربجٹ خسارہ طے کرنے کے بعد باقی چیزیں طے ہوسکیں گی: ذرائع
سیاسی کمیٹی شیر افضل مروت کا نام واپس لینے کے فیصلے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کرے گی: ذرائع
پرائیویٹ سیکٹر کو ملک کو لیڈ کرنا ہے ان کو آگے جب کہ وزرا اور بیوروکریسی کو پیچھے بیٹھنا چاہیے: محمد اورنگزیب کا تقریب سے خطاب