وزیراعظم آئین کے تحت مشیروں اور معاون خصوصی کی تقرری کر سکتا ہے، کابینہ ڈویژن ان سے معلومات تب لیتی ہے جب ان کی تقرری ہو جاتی ہے
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں موجود پاکستانی طالبہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہاں ہنگامہ آرائی جاری ہے، غیرملکی طلبہ محصور ہیں
سمندر کے قریب علاقوں کورنگی، ڈیفنس اور کلفٹن میں درجہ حرارت 45 سے46 ڈگری تک جا سکتا ہے: موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن
غیرملکی ائیر لائنز کی پرواز سے 30 پاکستانی طلباواپس آئے ہیں
وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پاکستانی سفارتخانہ زخمی طلبا کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میں معاونت یقینی بنائے
مغربی کنارے کے جینن پناہ گزین کیمپ پر بھی اسرائیل نے میزائل حملہ کیا جس میں فلسطینی مزاحمتی فورس کا کمانڈر شہید اور 8 فلسطینی زخمی ہوگئے
حملوں میں 14 غیر ملکی طلبا زخمی ہوئے ہیں۔ شاہ زیب نامی ایک پاکستانی طالب علم بھی اسپتال میں زیر علاج ہے، پاکستانی سفیر حسن ضیغم
رواں مالی سال میں معیشت کی شرح نمو 1.8 فیصد رہے گی جو اگلے سال 2.3 فیصد کی شرح سے بڑھے گی : عالمی بینک
میرےپاس سابق چیف جسٹس کی آڈیو ہے، آڈیو میں سابق چیف جسٹس نے کہا نواز شریف کو ہٹانا ہے اور عمران کو لانا ہے، نواز شریف