رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کمیٹی کو دکھائے گئے شواہد کے مطابق، حملوں کی منصوبہ بندی میں پارٹی کے کئی رہنما شامل تھے
عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، رانا ثنااللہ
وکلا کی ریلی پر امن تھی، وکلا کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات واپس لیے جائیں: وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل
سعودی سرمایہ کاروں کے وفد کی آمد کراؤن پرنس کے دورہ پاکستان کا اہم حصہ ہے: وزیر تجارت کی جیونیوز سے گفتگو
دھاندلی کی اسمبلی کسی بھی جگہ قبول نہیں، اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے: جی یو آئی سربراہ کا پشاور جلسے سے خطاب
عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں عام معافی کا اعلان کر کے آگے بڑھتے ہیں، علی امین گنڈا پور
تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ہے، ہمیں تصادم کی بجائے آگے بڑھنا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی کی جیو نیوز کےپروگرام میں گفتگو
دشمن قوتیں اور ان کے سرپرست جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈے سے ڈیجیٹل ٹیررازم کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
زراعت کے شعبے میں جو بھی سرمایہ کاری ہوگی وہ دونوں ممالک کے سرمایہ کار اپنے فائدے دیکھتے ہوئے طے کریں گے: وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی گفتگو