انٹرٹینمنٹ
13 نومبر ، 2015

سلمان خان کی پریم رتن دھن پایو کی پہلے ہی دن 40کروڑ کمائی

سلمان خان کی پریم رتن دھن پایو کی پہلے ہی دن 40کروڑ کمائی

ممبئی......پریم کا ایک او رگیم چل گیا ، دیوا لی پر ڈبل سلمان دھماکا پریم رتن دھن پایو نے پہلے ہی دن 40کروڑ کما کرسارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں ۔

باکس آفس پر سو کروڑ کا چھکا لگانے کیلئے ایک ہی سلمان کافی ہوتا ہے ، لیکن جب ایک ہی فلم میں 2 سلمان ہوں اور ان میں ایک سب کا ،لاڈلا پریم ہو تو باکس آفس پر ریکارڈ ٹوٹنے ہی تھے۔

فلم اب کتنے دنوں میں سو کروڑ پھر2 سو کروڑ کمائے گی، فلم بینوں نے ابھی سے ایک اس فیملی ڈرامے کے شوز گننے شروع کردیے ہیں۔

مزید خبریں :