دلچسپ و عجیب
23 جنوری ، 2016

اُبلتے پانی کو برفیلی بھاپ میں تبدیل کرنے کادلچسپ تجربہ

اُبلتے پانی کو برفیلی بھاپ میں تبدیل کرنے کادلچسپ تجربہ

نوم پنہ........دنیاکے کئی ممالک میں جاری سردی کی شدید لہر میں ایک نوجوان نے سیکنڈوں میں اُبلتے پانی کو بر فیلی بھاپ میں تبدیل کر کے سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

منگولیا میں موجود اس نوجوان نے منفی 24سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں اُبلتے پانی کو کپ میں اُنڈیل کرہوا میں اُچھالا تو یہ کھولتا پانی فو راً ہی برف کے ذرات میں بدل کرہوامیں بکھرگیا۔

نوجوان کا یہ تجربہ یوں تو سادہ سا ہے لیکن اس کی ذہانت کی داد تو دینی ہی پڑیگی جس نے شدید ٹھنڈ میں بھی اُبلتے پانی کو دُھند میں تبدیل کر کے زندگی کا مزہ دوبالا کر لیا۔

مزید خبریں :