19 نومبر ، 2016
پولیس کے مطابق تالاب سرائے کے رہائشی وسیم ،عبدالرحمٰن اورعاطف موٹرسائیکل پر جار ہےتھے کہ ملتان روڈ پر سندر کے علاقے میں ٹرالے نے انہیں ٹکرماردی ۔۔
حادثے میں وسیم اورعبدالرحمٰن جاں بحق جبکہ عاطف زخمی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کی عمر 22سے 23سال تھی ۔
لاہور کے علاقے سندر میں ٹرالے کی ٹکرسے موٹرسائیکل سواردونوجوان جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا ۔