دلچسپ و عجیب
20 اگست ، 2012

یہ کوئی خطرناک زہریلاسانپ نہیں بلکہ ایک مزیدار کیک ہے

یہ کوئی خطرناک زہریلاسانپ نہیں بلکہ ایک مزیدار کیک ہے

لندن …بچوں کی سا لگرہ ہو تو کا رٹو ن کر دار وں کی شکل کے کیک تیار کرنا تو عام بات ہے لیکن ایک فرانسیسی شخص نے سانپ سے مشابہہ ایسا کیک بنا ڈالا کہ دیکھنے والے خوفزدہ ہی ہو گئے۔اس شخص نے اپنی چھہ سالہ بیٹی کی سالگرہ پر اسے ایک انوکھا کیک تیار کر نے کا سوچا اور مسلسل بارہ گھنٹے کی محنت کے بعداس عجب غضب ہیئت کے حامل کیک کو تیارکر لیا۔سفید چاکلیٹ سے تیار کئے گئے اس سانپ کی شکل کے کیک کو دیکھ کر سالگرہ کی پارٹی میں شریک 26افراد ناصرف حیران بلکہ خوفزدہ بھی ہو گئے۔

مزید خبریں :