دلچسپ و عجیب
21 اگست ، 2012

آسما ن کے بجائے شیشے کی سرنگ میں ڈائیونگ کا مظاہرہ

آسما ن کے بجائے شیشے کی سرنگ میں ڈائیونگ کا مظاہرہ

پراگ…این جی ٹی…دنیا بھر میں ایڈونچر کے شوقین افراد آسما ن کی بلندی پر اسکائی ڈائیونگ کر تے نظر آتے ہی ہیں لیکن چیک ری پبلک کے شہرپراگ میں چندمنچلے نو جوانوں نے ایک اسکائی ڈائیونگ سینٹر میں شیشے کی سرنگ کے اندر ڈائیونگ کا انوکھامظا ہر ہ پیش کیا۔ اس شیشے کی سرنگ میں ہوا بھری گئی تھی جس کے اندر ان چار افرادنے مل کر منفرد اسکائی ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ ان نو جوانوں نے اپنی انفرادیت سے ثابت کر دیا ہے کہ بلند آسما ن کے بجائے اب زمین پر بھی اسکائی ڈائیونگ کی جاسکتی ہے۔

مزید خبریں :