دلچسپ و عجیب
22 اگست ، 2012

ڈنمارک کے طاقتور شخص نے مسافر کشتی5میٹر تک کھینچ دکھائی

ڈنمارک کے طاقتور شخص نے مسافر کشتی5میٹر تک کھینچ دکھائی

کوپن ہیگن …جسمانی طاقت کی نمائش کیلئے دنیا بھر میں بڑے بڑے سورما نت نئے تجربات کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن ڈنمارک کے طاقتور ترین شخص نے ایک مسافر کشتی کھینچ کر سب کو حیران کر ڈالا۔ جارج اولسن نے سویڈن کی بندرگاہ پر کھڑی 10ہزار300ٹن وزنی کشتی کو5میٹراور دس سینٹی میٹر تک کھینچتے ہوئے موقع پر موجود شرکاء کو حیرت سے دنگ کردیا۔بھاری بھرکم کشتی کھینچنے کے اس اسٹنٹ کو دیکھنے کے لیے شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

مزید خبریں :