23 اگست ، 2012
کراچی …این جی ٹی… دیوار میں کیل ٹھو نکنی ہو تو ڈرل مشین ہا تھوں میں ہی تھا منی ہو تی ہے لیکن اب ایسی کو ئی ضر ورت نہیں رہی۔ پلمبنگ ٹول بنا نے والی ایک کمپنی نے ایسی ڈرل مشین تیا ر کر لی ہے جسے ہا تھوں کے بجا ئے منہ سے چلا یا جا تا ہے ۔ اس خصوصی ڈرل کٹ کے مخصو ص آلا ت کو دانتوں میں فٹ کر نے اور سر پر پہنے کے بعد جبڑوں کی حر کت سے دیوار میں سو راخ کر کے کیل ٹھو نکی جا سکتی ہے ۔