دلچسپ و عجیب
23 اگست ، 2012

جا پا ن ، دیو ار و ں پر دنیا کا سب سے بڑ ا اینی میٹڈ فن پا رہ تیا ر

جا پا ن ، دیو ار و ں پر دنیا کا سب سے بڑ ا اینی میٹڈ فن پا رہ تیا ر

ٹوکیو… این جی ٹی… جا پا ن میں کمپیو ٹر گرافکس اور اینی میشن کے ماہرین نے دنیا کا سب سے بڑا دیو ار ر پر بنا یا جا نے والا اینی میٹڈ فن پا رہ تیا ر کر لیا ہے ۔ ٹو کیو شہر کی تصویر کشی کر تی یہ اینی میشن ایک سو تیس فٹ چوڑی اور دس فٹ لمبی ہے جس میں ہزاروں عما رات ، سینکڑ وں گاڑیاں، انسانوں اور پھو ل پودوں سمیت شہر کی تفصیلی عکا سی کی گئی ہے ۔ یہ فن پا رہ ٹو کیو میں قائم ہو نے والے دنیا کے سب سے بلند ٹا و ر میں بنایا گیا ہے جس کی تیاری میں سولہ ماہرین کی ٹیم کو ڈیڑ ھ سال کا طویل عر صہ لگا ہے ۔

مزید خبریں :