دلچسپ و عجیب
23 اگست ، 2012

مشروب کا کین کھولنے کا منفرد اور خطر نا ک طر یقہ

مشروب کا کین کھولنے کا منفرد اور خطر نا ک طر یقہ

لندن…این جی ٹی …مشروب کے کین اور راکٹ کا کو ئی جو ڑ تونہیں ہے لیکن ایک منچلے نوجوان نے ان دونوں مختلف چیزوں کو ایک جگہ یکجا کر کے منفرد اور خطرناک کر تب پیش کیا ہے۔ اس شخص نے ایک چھو ٹے سائز کے راکٹ کے ساتھ اس مشروب کے کین کو رسی کی مدد سے باندھ دیاجس کے فضامیں اڑتے ہی اس کین کا ڈھکن کھل کر علیحدہ ہو گیا ۔اس مظاہرے میں ذرا سی بھی غلطی مہنگی ثابت ہوسکتی تھی لیکن مہارت نے اس کارنامے کو کامیاب بنادیا۔

مزید خبریں :