دلچسپ و عجیب
19 اکتوبر ، 2012

استعما ل شدہ اور ناکارہ اشیا ء سے تیا ر کردہ منفردشیڈوفن پارے/مجسمے

استعما ل شدہ اور ناکارہ اشیا ء سے تیا ر کردہ منفردشیڈوفن پارے/مجسمے

لندن…جب ذہا نت اور ہنرسا تھ اکھٹے ہو جا تے ہیں تو ایک دلچسپ شا ہکا ر سا منے آتا ہے۔بر طا نیہ کے دو آرٹسٹ اپنے فن اور ذہا نت کا منفردانداز میں اظہا ر کر تے ہوئے نا کا رہ اور استعما ل شدہ اشیا ء سے انوکھے شیڈو مجسمے تخلیق کرتے ہیں ۔Timاور Sueنا می ان آرٹسٹوں نے کما ل مہا رت سے کئی نا کا رہ اور استعما ل شدہ اشیا ء کو اندھیرے میں اس انداز سے ترتیب دیا ہے کہ دیوار پر روشنی ڈالنے سے ان اشیا ء کے عکس میں مختلف اشکا ل کی بنی تصا ویر دیکھی جا سکتیں ہیں۔دیوار پر نما یاں ہو نے والے عکس کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے حقیقت میں وہی چیز اندھیر ے میں موجود ہو۔

مزید خبریں :