دلچسپ و عجیب
26 اکتوبر ، 2012

حیرت انگیز لچکد ار جسم کی خا تون

حیرت انگیز لچکد ار جسم کی خا تون

آستانہ. . ..قازقستا ن کی خاتون نے حیرت انگیز جسما نی لچک کا مظاہر ہ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ Zlataکے نام سے جا نی جا نے والی ان خاتون کی ہڈیاں اس قدر لچکدار اور نرم ہیں کہ یہ خو دکو ایک سو ٹ کیس میں بھی سمو سکتی ہیں ۔ سو لہ سال کی عمر سے اس فن کی تر بیت حاصل کرنے والی Zalt روزانہ تین گھنٹے تک اپنے جسم کو مو ڑنے کی مشق کر تی ہیں جبکہ مشکل ترین پو زیشن کو بھی پا نچ منٹ تک بر قرار رکھ سکتی ہیں۔

مزید خبریں :