26 اکتوبر ، 2012
بیجنگ. . . این جی ٹی . . .چین میں ایک کسان نے اپنے فار م ہا ؤس میں انو کھی شکلو ں کی سبزیا ں اگا لی ہیں ۔ ان انوکھی شکلوں کی سبزیوں میں سب سے زیا دہ شہر ت اُس لو کی کو حاصل ہو رہی ہے جو ایک مکمل ہنس کی ما نند نظر آ تی ہے ۔ منفرد اند از کی ان سبزیوں کو خر یدنے کے لیے نہ صرف بیجنگ بلکہ چین کے دور دراز علا قوں سے بھی لو گ اس کسان کے پا س آ رہے ہیں جو اپنی کوششوں کے کامیا ب ہو نے پر بے حد خو ش ہے ۔