26 اکتوبر ، 2012
واشنگٹن…ہیلو وین کے تہوار کے موقع پرامریکہ میں روایتی ما سکس کے علا وہ صدارتی امیدواروں بر اک اوباما اور میٹ رومنی سے مشابہ ما سک بھی مارکیٹ میں متعارف کر وادیئے گئے ہیں ۔ دس ڈالرکے نسبتا ً مہنگے داموں کے با وجو د یہ ما سک لو گوں میں بے حد مقبو ل ہو رہے ہیں جو اپنے پسندیدہ امیدوار کا ما سک زور شو ر سے خر ید رہے ہیں ۔ سیا سی ما ہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن سے قبل ما سک کی فر وخت سے بھی رومنی اور اوبا ما کی مقبولیت کا انداز ہ لگا یا جاسکتا ہے اگر یہ با ت درست ہے تو پھر اوبا ما سے مشابہہ ما سک نے رومنی کے ما سک کو ما رکیٹ میں شکست دے دی ہے ۔