26 اکتوبر ، 2012
برلن …بقرعید کے موقع پر جا نوروں کو نہلا نے دھلانے کا شو ق تو بچو ں کو ہو تا ہی ہے اب اس مقصد کے لیے ما رکیٹ میں خصو صی شیمپوبھی متعار ف کروا دیئے گئے ہیں۔ جر منی کی ایک کمپنی نے اونٹوں کے لیے ایساخصو صی شیمپوتیار کر لیا ہے جو ان کے بالو ں کو ریشمی اور نر م بنا دیتا ہے ۔ یہ خصوصی شیمپواننا س کے درخت سے حا صل کیے گئے خاص جزو سے تیار کیا گیا ہے جو اونٹ پا لنے کے شوقین عر بو ں میں ہا تھو ں ہاتھ لیا جا رہا ہے ۔