دلچسپ و عجیب
26 اکتوبر ، 2012

اکیانوے سا لہ دادی امّا ں کے فیشن جو انو ں سے کم نہیں

اکیانوے سا لہ دادی امّا ں کے فیشن جو انو ں سے کم نہیں

واشنگٹن …امریکہ کی سالہ 91دا د ی امّاں نے فیشن میں جوانو ں کو بھی پیچھے چھو ڑدیا ہے ۔ Iris Apfel نامی یہ خاتو ن انٹیر ئیر ڈیزا ئنر ہیں اور گھر سجانے کے ساتھ خو د بھی سجنے سنو رنے کی بے حد شو قین ہیں ۔ شو خ رنگو ں کے کپڑے اور میچنگ کے جو تے ہی نہیں بلکہ انہیں نو جو ان لڑکیوں کی طر ح رنگین ما لا ئیں اور ہا تھوں میں جدید فیشن کے کڑ ے اور چو ڑیا ں پہننے کا بھی کر یز ہے۔بڑے بڑے چشمے اور منفرد انداز کے زیورات Irisکی پہچا ن ہیں جنہیں نیویار ک کی فیشن دنیا کا آ ئیکو ن بھی ما نا جا تا ہے ۔

مزید خبریں :