دلچسپ و عجیب
26 اکتوبر ، 2012

امریکی کتا جو گیندسے کھیلنے میں مہارت رکھتا ہے

امریکی کتا جو گیندسے کھیلنے میں مہارت رکھتا ہے

نیویارک …کتے کو اس کی وفاداری کی صلا حیت کے باعث انسان کا بہترین دوست تو کہا جا تا ہی ہے لیکن امریکہ میں ایک کتے نے گیندسے کھیلنے میں مہارت حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک بہترین کھلاڑی بھی ثابت کر دیا ہے۔ یہ کتا کسی بھی ساتھی کھلاڑی کی مدد کے بغیر نہایت مہارت سے گیندسے کھیلتا نظر آتا ہے اور کھیل میں اس قدر مگن ہو جاتاہے کہ اسے اپنے آس پاس کا ہوش بھی نہیں رہتا۔

مزید خبریں :