دلچسپ و عجیب
01 جنوری ، 2013

بر طانیہ : مصوری کرنے والا رو بوٹ

بر طانیہ : مصوری کرنے والا رو بوٹ

لندن…این جی ٹی …بر طانوی میں ایک ایسا روبو ٹ تیا رکیا ہے جو مصوری بھی کر سکتاہے ۔جدید ٹیکنا لو جی سے مزین AIKON-IIنا می یہ روبوٹ Patrick Tressetنامی مصور نے تیارکیا ہے جو اسی کی صلا حیتو ں کی نقل کر تے ہوئے تصویر یں بنا تا ہے ۔ اس رو بو ٹ کو لند ن کے Kinetica Art Fair میں پیش کیاگیا جہاں اس نے سیکٹروں چہر وں کے اسکیچ تیار کیے ۔AIKON-II نامی یہ روبوٹ اپنے مو جدPatrick کو مصوری کر تے ہو ئے دیکھ کر مصوری سیکھتاہے اور حیران کن اسکیچ تخلیق کرتا ہے ۔

مزید خبریں :