دلچسپ و عجیب
01 جنوری ، 2013

شنگھائی :جگمگاتی رنگ بدلتی روشنیوں پر مشتمل فور ڈی لائٹ شو

 شنگھائی :جگمگاتی رنگ بدلتی روشنیوں پر مشتمل فور ڈی لائٹ شو

شنگھائی … شنگھائی میں ہو اجگمگاتی رنگ بدلتی روشنیوں پر مشتمل فور ڈی لائٹ شو ۔چین کے شہر شنگھائی میں دریائے ہوآنگ پو کے کنارے شہری انتظامیہ کی جانب سے منعقد کیے جانے والے لائٹ شو میں شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔11 بج کے 40 منٹ پر شروع ہونے والے شو کا آغاز کورس سے ہوا جو کہ 12 بج کے 10 منٹ تک جاری رہا۔شو میں روشنیوں کے ذریعے چین کی مشہور امارات کے خاکے پیش کیے گئے۔4ڈی افیکٹس پر مشتمل شو خصوصی چشموں کی مدد کے بغیر بھی دیکھا جاسکتا تھا۔

مزید خبریں :