25 مارچ ، 2012
لندن . . . .. برطانیہ میں 14ویں ایشین فلم فیسٹیول میں جیو کی فلم "بول"کو بہترین فلم کا ایوارڈدیا گیا ۔برطانیہ میں ہونے والے 14 ویں ایشین فلم فیسٹول میں جیو کی فلم ”بول“ کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ فلم کی ہیروئن حمیمہ ملک کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔