ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان ہائی کمیشن کے تمام عملے کو 7 روز میں واپس پاکستان جانا ہوگا۔
اہم سفارتی دوروں کے موقع پر فالس فلیگ آپریشنز بھارت کا پراناطریقہ ہے، مشاہد حسین سید
سعودی حکومت ہماری رقم اپنے ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ڈھونڈتی رہی لیکن یہ رقم ڈی جی حج کے ذریعے کسی اور غلط اکاؤنٹ میں موجود تھی، نمائندہ نجی ٹورآپریٹرز
کمیٹی اراکین میں وزیر توانائی، وزیرموسمیاتی تبدیلی، چیئرمین ایف بی آر اور دیگر شامل ہونگے جب کہ وزیر خزانہ کو کنوینر مقرر کیا گیا ہے
اپوزیشن کا باضابطہ اتحاد قائم کرنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں ہے، مگر عوام کے مسائل کے حل کے لیے باہمی رابطے برقرار رکھے جائیں گے، مولانا فضل الرحمان
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 116 ڈالر کم ہوکر 3338 ڈالر فی اونس ہے۔
سپریم کورٹ کے مطابق دلہن کا جہیز اور تحائف کا حق طلاق کے بعد بھی برقرار رہتا ہے
یونان، بلغاریہ اور رومانیہ میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے