میرےپاس سابق چیف جسٹس کی آڈیو ہے، آڈیو میں سابق چیف جسٹس نے کہا نواز شریف کو ہٹانا ہے اور عمران کو لانا ہے، نواز شریف
غیرملکی ائیرلائنز کی پرواز آج رات 11 بجے بشکیک سے لاہور پہنچےگی، غیرملکی ائیر لائنز کی پرواز سے 180 مسافر پاکستان آ رہے ہیں
کرغز ناظم الامور کو کرغزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومت پاکستان کی گہری تشویش سےآگاہ کیا گیا: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے نیب کی نئی انکوائری کو چیلنج کیا ہے
حملوں میں 14 غیر ملکی طلبا زخمی ہوئے ہیں۔ شاہ زیب نامی ایک پاکستانی طالب علم بھی اسپتال میں زیر علاج ہے، پاکستانی سفیر حسن ضیغم
بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
چار لاکھ ٹن اضافی گندم کی خریداری کی تحقیقات اب تک شروع نہ ہوسکی جب کہ ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کو ہٹانے کے بعد نئے ایم ڈی کی تعیناتی بھی نہ ہوسکی
پرتشدد واقعات میں میرپور کے ایس ایچ او عدنان قریشی کو شرپسند ٹولے کی جانب سے شہید کیا گیا، واقعات میں 90 سے زائد پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے