ایسا لگتا ہے جیسے کسی خاص مقصد کے تحت یہ کیا گیا،ایک کے بعد ایک پریس کانفرنس کی: چیف جسٹس پاکستان
نان فائلز کو نومبر 2023 سے نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں جو شخص جواب جمع کروائے یا ایف بی آرکو مطمئن کردےتو اس کی سم بحال ہو جائے گی: اٹارنی جنرل
منصوبے سے قبل ماحولیاتی این او سی نہ لینا فوجداری جرم ہے، ماحولیاتی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: لاہور ہائیکورٹ
30 جون تک پنجاب کے کاشتکاروں سے 2 لاکھ 86 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی: ڈائریکٹر محکمہ خوراک
وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں وزیرداخلہ کو پاکستان بھر کے نادرا سینٹرز کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام پر بریفنگ دی گئی
پاکستان چین سے یہ درخواست کرنے کے آپشن تلاش کر رہا ہے کہ آئی پی پیز کے باقی ماندہ قرض کےلیے 15.3 ارب ڈالر کے قرض کو پانچ سال تک کی توسیع دے
نیب کی نئی پالیسی دو دہائیوں سے سرکاری افسران، تاجروں اور دیگر کے ساتھ جو کچھ کر رہی ہے اس سے مکمل طور پر الگ ہے
پاکستان کے ذمے آئی ایم ایف کا قرض گزشتہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 176 ارب روپے تھا: اسٹیٹ بینک
میں نے جو پریس کانفرنس میں کہا اس مؤقف پر کھڑا ہوں، جو ہماری پگڑی اچھالے گا ہم اس کی پگڑی کا فٹبال بنادیں گے: فیصل واوڈا کا بیان