وزیراعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کو فون کیا اور انہیں بھارتی پروپیگنڈےکا توڑ کرنےکا اہم ٹاسک دے دیا، وزیراعظم آفس
وزیراعظم نے تہران کے سرکاری دورے کی ایرانی صدر کی دعوت قبول کرلی، وزیراعظم اگلے ہفتے ایران جائیں گے
لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی فوج عوام میں سے ہے اور عوام پاکستان کی فوج سے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کے تین دن پاکستان کی آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے نام کردیے گئے
حملوں سے پہلے پاکستان کو مطلع کرنا جرم ہے، بھارتی اپوزیشن لیڈر
عادل الجبیر نے فلسطینیوں کی جبری منتقلی کے خلاف سعودی عرب کا مؤقف دہراتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
تاریخ گواہ رہےگی کہ چند گھنٹوں میں مسلح افواج نے دشمن کو پسپا کیا، صدر مملکت آصف علی زرداری
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں قومی یکجہتی کو قائم رکھنے کے لیے سیاسی صورتِ حال پر بھی غور کیا گیا
ملک کے دفاع کیلئے جس حد تک بھی جانا پڑا حکومت اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: خواجہ آصف