دلچسپ و عجیب
26 اپریل ، 2015

امریکی سائنسدانو ں نے ورزش کر نے والا روبوٹ تیار کرلیا

امریکی سائنسدانو ں نے ورزش کر نے والا روبوٹ تیار کرلیا

نیو یارک........امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا روبو ٹ تیار کر لیا ہے، جو انسانو ں کی طرح ورزش بھی کرسکتا ہے۔ پیٹمین نامی اس روبوٹ کی حرکات انسانی جسم کی حرکات سے قریب ترین ہیں اور نہ صرف یہ انسانوں کی طرح چل سکتا ہے، بلکہ جاگنگ مشین پر دوڑنے اور ڈنڈ پیلنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پہلا روبوٹ ہے جس کی شکل اور جسامت کے علاوہ چال بھی بالکل انسانوں کے طرح ہی ہے، جبکہ یہ چار اعشاریہ چار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دو ڑ بھی سکتاہے اور یہ تمام کام سر انجام دیتے ہوئے اسے انسانوں کی مانند پسینہ بھی آتا ہے۔

مزید خبریں :