دلچسپ و عجیب
09 مارچ ، 2016

امریکی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ننھے گوریلا کی آمد

امریکی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ننھے گوریلا کی آمد

نیویارک .....افریقا کے جنگلات میں پائے جانے والے گوریلا بندر کا شمار نایاب جانوروں میں ہوتا ہے اور یہ انسان سے مشابہت رکھنے والا بندر ہوتا ہے۔

امریکی ریاست کولوراڈوکے ڈینور چڑیا گھر میں ٹنگا نامی مادہ گوریلا نے ایک ننھے منے گوریلا کو جنم دیا جس کی آمد پر چڑیا گھر میں خوشیاں منائی گئیں۔

گذشتہ ماہ پیدا ہونے والے اس ننھے گوریلے کا نام وہمسی رکھا گیا ہے ، جسے عام نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :