کچھ لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئی ہیں: ایرانی حکام
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان اور گورنر مشرقی آذربائیجان رحمت کلمتی بھی جاں بحق ہوئے
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ تبریز شہر سے 100 کلو میٹر دور دیز مر کے جنگلات میں پیش آیا
یہ پارلیمنٹ کی اہمیت کو کم کرنا ہے، ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرے: اعظم نذیر تارڑ کی نام لیے بغیر جسٹس محسن اختر کیانی پر تنقید
ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ افسران کے خلاف کیس تیار کرائے گا
محکمہ موسمیات کی جانب سے وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
آئندہ سماعت تک نوٹیفکیشن جاری نہ ہوئے تو وزیراعلیٰ خود پیش ہوں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
مغوی آئی ایس آئی کے پاس نہیں، آئی ایس آئی پر الزام ہے مگر وہ اس الزام کی تردید کررہے ہیں: نمائندہ وزارت دفاع کا عدالت میں بیان
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان اور دیگر اعلیٰ عہدیداران ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے