19 اکتوبر ، 2012
لاپاز…بو لیویا میں سات سالہ نا بینا بچے نے اپنی مو سیقا رانہ صلا حیتوں سے ملک بھر میں دھوم مچا دی ہے ۔ Jose Andreنامی یہ بچہ قدرتی طور سر اور تا ل کی ایسی سمجھ رکھتا ہے کہ اس کے گانے اور دھنیں سننے والے سر دھنتے رہ جا تے ہیں ۔ بینا ئی سے محروم جو ز کو مہا رت سے کی بو رڈ بجا تا اور گا تے دیکھنے کے لیے سینکڑ وں افراد اس کے کنسرٹس میں شر کت کر تے ہیں اور صرف سا ت سال کی عمر میں ہی وہ مو سیقی کا نامور ستارہ بن گیا ہے ۔