19 اکتوبر ، 2012
لندن…ہر سال کی طرح اس سال بھی لندن کے رائل البرٹ ہال میں سالانہAlternativeہےئر شو2012کا انعقاد کیا گیا۔ اس سالAlternative ہئیر شو کی منفرد تھیم رکھی گئی تھی جس کے تحت دنیا بھر سے آئے ہےئر ڈریسرز نے اپنے ماڈلز کے لیے نت نئے ڈیزائنز تخلیق کیے۔1983میں شروع کیے گئے اس ہےئر شو کو اس برس30سال مکمل ہوگئے ہیں جس سے اب تک8ملین پاؤنڈامداد جمع کی جاچکی ہے۔واضح رہے کہ بالوں کے اسٹائل کے اس منفرد فیشن شو سے ہونے والی تمام آمدنی خون کے کینسر کے بارے میں ریسرچ کے لیے وقف کردی جاتی ہے۔