دلچسپ و عجیب
20 اکتوبر ، 2012

ماہر مصور نے دھول مٹی سے خوبصورت شاہکار تخلیق کر ڈالے

ماہر مصور نے دھول مٹی سے خوبصورت شاہکار تخلیق کر ڈالے

نیویارک. .. .آئے دن رنگوں کے استعمال سے بننے والی تصو یریں توہم دیکھتے ہی رہتے ہیں لیکن ایسی پینٹنگز جو گھرمیں موجود دھول مٹی سے بنی ہوں شاید ہی کہیں دیکھی ہوں۔ایک ماہر امریکی آرٹسٹ نے دھول مٹی کو کینوس پر منتقل کر کے مصوری سے لگاؤ رکھنے والے افراد کو حیران کردیاہے ۔ آرٹسٹ نے، جس کے فن پارے دیکھ کر حقیقت کا گمان ہوتا ہے خوبصورت مٹیالے پس ِ منظربنا کر کے انسان کی شبیہ کو واٹر کلر سے بنایا ہے جو اُ س کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مزید خبریں :