دلچسپ و عجیب
22 اکتوبر ، 2012

کتوں کیلئے خصوصی طور پر تیار کردہ صوفہ ، آرام دہ اور منفرد

کتوں کیلئے خصوصی طور پر تیار کردہ صوفہ ، آرام دہ اور منفرد

انسانوں کے آرام اور گھر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے نِت نئے اور دلکش صوفے ڈیزائن کئے جاتے ہیں لیکن کوریا کے ایک آرٹسٹ نے ایسا صوفہ تیار کیا ہے جس پربیٹھنے والے کے ساتھ ساتھ ان کی پالتو کتے بھی اس سے خوب لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اس نوجوان آرٹسٹ نے صو فے کی ایک جانب ایسی نشست تیار کی ہے جس میں سے کتے اور بلی سمیت دیگر باقی پالتو جانور بآسانی آرام کر سکتے ہیں۔ دو آرام دہ نشستوں کے حامل اس دلکش صوفے کو آرٹسٹ نے خاص طور پراُن افرادکیلئے تیار کیا ہے جو اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔

مزید خبریں :