دلچسپ و عجیب
23 اکتوبر ، 2012

لاس اینجلس میں ایلو س پر یسلے کا مو می مجسمہ عوام کے سامنے پیش

لاس اینجلس میں ایلو س پر یسلے کا مو می مجسمہ عوام کے سامنے پیش

لا س اینجلس. . . .. امریکی شہر لا س اینجلس میں ایلو س پریسلے کا مو می مجسمہ عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے ۔ را ک اینڈ رول کے بادشا ہ کا یہ مجسمہ ان کی پچاس کی دہا ئی کے مشہور گا نے Jailhouse Rock کے حلیے کو پیش کر رہا ہے جس کی تیار ی پر تین لاکھ ڈالر کی لاگت آئی ہے ۔ ایلو س پر یسلے کی اس مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر ایلوس کے مداحو ں کی بڑی تعدا د بھی مو جو د تھی جنہوں نے اس مو می مجسمے کے ساتھ تصاویر بنوا کر اس یادگار لمحے کو محفو ظ کر لیا ۔

مزید خبریں :