دلچسپ و عجیب
23 اکتوبر ، 2012

مصر : نا بینا خواتین سر یلی دھنیں بکھیرنے والی فن کا ر بن گئیں

مصر : نا بینا خواتین سر یلی دھنیں بکھیرنے والی فن کا ر بن گئیں

قاہر ہ .. . . .آنکھیں بڑ ی نعمت ہیں لیکن ان سے محروم ہونے کے با جو د مصر کی نابینا خواتین نے ہمت نہیں ہاری ہے ۔ مصر کی دا رلحکومت قاہر ہ میں ایسا آرکسٹرا گر وپ تشکیل دیا گیا ہے جس میں شامل تما م خواتین نا بینا ہیں ۔ مکمل طو رپر بینا ئی سے محروم یہ خواتین سروں کو بر یل سسٹم کے ذریعے سمجھتی ہیں اور پھر ایسی مہارت سے انہیں وائلن اور شہنا ئی کے ذریعے دھنوں میں ڈھالتی ہیں کہ کانوں میں میٹھا رس گُھل جا تا ہے ۔A Thing of Light and Hope نامی یہ آرکسٹر ا نہ صرف مصربلکہ دنیا بھر میں اپنے فن کا مظاہر ہ کر کے ناظرین کا حیران کر چکا ہے ۔

مزید خبریں :