23 اکتوبر ، 2012
برسبین …این جی ٹی…آسٹریلیا کے شہر برسبین میں سالانہ Zombieواک کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک ہزاروں افراد نے خو ن آشا م بلا ؤں کا روپ دھا ر کر واک کی۔ زومبی واک نامی اس سالانہ ریلی میں سیکڑوں افراد نے حصّہ لیاجواپنے ملبو سات اورحلیوں سے چڑیل او ر بلاؤں کی ما نند ہی لگ رہے تھے۔ اس واک کا انعقاد ہر سال کیا جاتاہے جس کا مقصد میڈیکل ریسرچ کے ساتھ ساتھ فلاحی تنظیموں کیلئے امدادی رقم جمع کر نا تھا ۔