دلچسپ و عجیب
24 اکتوبر ، 2012

جاپان نے ننھی ڈرفٹنگ کارتیار کر لی

جاپان نے ننھی ڈرفٹنگ کارتیار کر لی

ٹوکیو .... .کار وں کی ڈرفٹنگ کے منا ظر آپ نے فلموں میں تو بہت دیکھے ہو نگے لیکن کیاحقیقی زندگی میں اتنی ننھی سی کارکو کبھی ڈرفٹنگ کرتے دیکھا ہے۔ایک جاپانی کمپنی نے ایسی انوکھی کار تیار کر لی ہے جوناصرف انتہائی مہارت سے ڈرفٹنگ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ ڈرفٹ کرنے کے بعد پارک بھی ہو جاتی ہے اورکرتب دکھاتے ہوئے نہ تو گرتی ہے اور نہ ہی اپنا توازن کھوتی ہے۔

مزید خبریں :