24 اکتوبر ، 2012
نیویارک. .. . امریکا میں ایک کار ساز کمپنی نے ایسی انوکھی کار تیار کر لی ہے جو زمین پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ سمندر کی لہروں پر بھی تیرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔MINI نامی اس جدید کار میں پیٹرول سے چلنے والی6hp )ہارس پاور(طاقت کی حامل موٹر نصب کی گئی ہے جس کی مدد سے یہ بآسانی پانی پر کسی کشتی کی مانند تیر سکتی ہے۔کیوں ہے نا ایک ٹکٹ میں دو مزے ،کار کی کار اور کشتی کی کشتی۔