وزیراعظم اور سعودی وزیرکی ملاقات میں اتفاق ہوا کہ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرےگا، اعلامیہ
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری فوری طور پر ہوگی
جسٹس بابر ستار 2005 میں امریکا سے پاکستان آئے اور تب سے پاکستان میں ہی کام کیا اور مقیم ہیں: اعلامیہ اسلام آباد ہائیکورٹ
ٹانک سے گزشتہ روز سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت کے اغوا کیا گیا تھا
سیشن جج شاکر اللہ مروت کی اغوا کا مقدمہ جج کے ڈرائیورشیر علی کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی ڈی آئی خان میں درج کیا گیا تھا
پاکستانی لائزون افسر پاک فوج، ایرانی لائزون افسر پاسدران انقلاب سے تعلق رکھتے ہیں، دونوں افسران اپنی اپنی فوج میں کرنل رینک کے ہیں: سفارتی ذرائع
گیری کرسٹن انگلینڈ کے ٹور پر ٹیم کو جوائن کر لیں گے جبکہ جیسن گلسپی بنگلادیش سیریز میں ٹیم کو جوائن کریں گے
پہلےمرحلے میں20 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی اجازت دی گئی تھی، درآمد کی گئی گندم فروری میں پاکستان پہنچنا تھی تاہم تاخیرکی گئی: ذرائع
پہلی سہہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقعات سے بڑھ کر اچھی رہی: کرسٹا لینا جارجیوا کی ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو