ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے سے زائد کمی متوقع ہے، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے سے زائد فی لیٹر کمی کا امکان ہے
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پیسکو چیف کو خیبرپختونخوا میں رہنا ہے تو ان کے طریقے سےچلنا ہوگا۔
یہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا، سربراہ جے یو آئی
بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن 9 مئی کی مذمت کرنے پر تیار نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ذمہ دار ہیں۔
صحیح غلط فیصلوں پر سزا جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، جو شخص پریشر نہیں لے سکتا انصاف کی کرسی پرکیسے بیٹھ سکتا ہے، طلال چوہدری
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے: ذرائع
پاکستان نے رواں سال کےآخر تک گردشی قرض 2300 ارب روپے تک محدود رکھنے کا وعدہ کیا ہے: ذرائع
پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سےمتعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔