ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان اور دیگر اعلیٰ عہدیداران ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے
صدر ابراہیم رئیسی کے وفد میں شامل دو افراد نے ریسکیو ٹیم سے رابطہ کرلیا ہے، حادثے کی جگہ کا بھی تعین کرلیا گیا ہے:ایرانی نائب صدر برائے ایگزیکٹو امور
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری نیک خواہشات ایرانی صدر اور قوم کے ساتھ ہیں۔
ایرانی چیف آف اسٹاف نے پاسداران انقلاب، فوج اور پولیس کو حکم دیا ہےکہ وہ صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔
ضمنی الیکشن میں پی پی پی کے علی قاسم گیلانی نے تاریخی فتح حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ملک تیمور صرف 52 ہزار 354 ووٹ حاصل کرپائے
لاہور ائیر پورٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور اسلام آباد میں وفاقی وزیر مصدق ملک نے طالب علموں کو خوش آمدید کہا
طلبہ کے والدین ہمارے ساتھ اس وقت موجود ہیں، صورتحال بہتر نہ ہوئی توخود بشکیک جاؤں گا: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی پریس کانفرنس
طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کرغزستان کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ غیرملکی طلبا کو سکیورٹی فراہم کرنا کرغز حکومت کی ذمہ داری تھی جس میں بری طرح ناکام ہوئے۔
آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہےکہ پاکستان مصنوعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم نہ دکھائے۔